cancel icon

SILSILA E CHISHTIYA SABRIYA

Makhdoom e Rudauli

The Official Website of Silsila e Chishtiya Sabriya

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
قال اللہ تعالیٰ فی القرآن الکریم
"وَ اَقِیمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارکَعُوا مَعَ الرّٰکِعِینَ البقرہ ۴۳﴾"
اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ (مل کر) رکوع کیا کرو
خانقاہ حضرت شیخ العالم علیہ الرحمۃ کے زیر سایہ چلنے والے ادارہ جامعہ چشتیہ کا قیام سن 2000ء میں ہوا, جسمیں فی الوقت شعبہ حفظ، درس نظامیہ، پرائمری و ہائر سیکنڈر کے تقریباً 1500 طلبہ و طالبات زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں. جن میں شعبہ حفظ و درس نظامیہ کے 200 طلبہ کے قیام و طعام کا انتظام جامعہ خود کرتا ہے. علاوہ ازیں جامعہ کے تدریسی و غیر تدریسی 40 ملازمین اور جامعہ کے دیگر اخراجات بهی ادارہ کے ذمہ ہیں.
لہٰذا آپ مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ فطرہ، زکوٰۃ و دیگر عطیات سے جامعہ چشتیہ کی زیادہ سے زیادہ امداد کر صواب دارین حاصل کریں کہ اللہ رب العزت کا فرمان عالیشان ہے کہ:“جو لوگ ﷲ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال (اس) دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اگیں (اور پھر) ہر بالی میں سو دانے ہوں (یعنی سات سو گنا اجر پاتے ہیں)، اور ﷲ جس کےلئے چاہتا ہے (اس سے بھی) اضافہ فرما دیتا ہے، اور ﷲ بڑی وسعت والا خوب جاننے والا ہے۔” (البقرہ-261)
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے… آمین
بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم.

HAQ HAQ HAQ

786 / 92

Khanqah Huzoor Shaikh-ul-Aalam Chishti Sabri

Sahib-e-Tosha Rudaulwi Quddisa Sirrohu

Rudauli Sharif, District Faizabad, Uttar Pradesh, India.

Our Mission
Empowering Generations with Islamic Education Excellence

Re-generator (Mujaddid) of Silsila-e-Sabiriya-Chishtiya, Hadhrat Makhdoom Shaikh-ul-Aalam Shaikh Ahmad Abdul Haque Sahib-e-Tosha Rudaulwi Quddisa Sirrohu, whose parental lineage connects through a few lines of communication, with Sayyiduna Hadhrat Farooque-e-Aazam (RadiAllahu Ta’la Anh) and spiritual lineage with Huzoor Sultan-ul-Hind Hadhrat Khwaja Ghareeb Nawaz (Rahimahullah Ta’la) by only five chains of communication.Huzoor Shaikh-ul-Aalam's whole life was full of service of Islam and was the revival of Sunnism too. The Khanqah, established by him, is moving rapidly with its highly status on the path of our Sufi Saints.

Today, all around the world, every branch of Silsila-e-Sabiriya is only the blessings and the result of predominant position of Huzoor Shaikh-ul-Aalam.His Aastana, located in Rudauli Sharif is like fem where every wasp whirls and his monastery (Khanqah) attached with Aastana-e-Paak is moving continuously with diverse sectors towards its goal.To Spread blessings and other activities of Khanqah all around the world, Honorable Hadhrat Nayyar-e-Millat Huzoor Shah Ammar Ahmad Ahmadi Nayyar Miyan Sahib Qibla. The present Sajjadah Nasheen of Khanqah Huzoor Shaikh-ul-Aalam, has managed this official site of Silsila-e-Chishtiya-Sabiriya, except all, following certificates by two intellectual Islamic Personalities, can be seen as testimony and the evidence of the website, which makes clear that it is official website of Silsila-e-Sabiriya-Chishtiya.

خانقاہ حضور شیخ العالم فاروقی چشتی صابری صاحب توشہ ردولوی قدس سرہٗ
مجدد سلسلہ صابریہ چشتیہ حضرت مخدوم شیخ العالم احمد عبدالحق فاروقی چشتی صابری صاحب توشہ ردولوی قدس سرہٗ ردولی شریف ضلع فیض آباد اتر پردیش، ہندوستان جن کا سلسلۂ نصب چند واسطوں سے امیرالمؤمنین سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور سلسلۂ طریقت پانچ واسطوں سے حضرت سرکار سلطان الہند خواجۂ خواجگاں حضور خواجہ غریب نواز قدس سرہٗ تک جا پہنچتا ہے۔ حضور شیخ العالم کی پوری زندگی خدمت دین اور احیاء سنت سے عبارت تھی۔ آپ کی قائم کردہ خانقاہ آج بھی بزرگوں کے مشن پر حسب سابق گامزن ہے۔ نیز آج پوری دنیا میں سلسلۂ صابریہ کی جتنی شاخیں ہیں سب حضور شیخ العالم کی مرہون منت ہیں۔ ردولی شریف میں واقع آپ کا آستانہ مرجع انام ہے اور اس سے متصل آپ کی بنائی ہوئی خانقاہ مختلف شعبہ جات کے ساتھ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ اسی خانقاہ شریف کی دینی و علمی سرگرمیاں عام کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کا اجرا کیا گیا ہے جس کے ثبوت کے طور پر نیچے دی گئی سندیں دیکھی جا سکتی ہیں
Certificates
Empowered by Government Approval, Certifying Mission
cert1
cert2
Our Services
Investing in Tomorrow's Leaders through Muslim Education